تازہ ترین خبریںایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بھارت کا دورہ کریں گے adminApril 17, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اکنامک ٹائمز نے مئی کے اوائل میں ایرانی وزیر خارجہ کے ہندوستان کے مجوزہ دورے کی خبر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہندوستان میں اعلیٰ حکام سے خطاب کریں گے۔ [] Post navigation Previous: غزہ پر اسرائیلی حملے: خواتین اور بچوں سمیت 19 فلسطینی شہری جاں بحقNext: عآپ کے سابق ایم ایل اے دُرگیش پاٹھک کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ، پارٹی رہنماؤں نے سیاسی سازش قرار دیا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی جانوروں کے تاجرین کو تحفظ فراہم کیا جائے، نظام آباد مجلس قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات adminApril 28, 2026 0