ٹیرف ایک ’کڑوی دوا‘ ہے، امریکہ کے طویل مدتی صحت کے لیے یہ ضروری: ڈونالڈ ٹرمپ

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے ہی ٹرمپ نے ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں پر جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا تھا۔ ٹرمپ نے ہندوستان پر 26 فیصد ٹیرف لگایا ہے۔ ہندوستان کے علاوہ چین، ملیشیا، کینیڈا، پاکستان، ویتینا جسیے کئی ممالک امریکی ٹیرف کی زد میں ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *