کم عمر روزہ دار محمد حمزہ الدین

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے کم عمر لڑکے نے روزہ رکھا۔ معین باغ جمال کالونی کے رہنے والے دس سالہ

 

محمد حمزہ الدین ولد محمد تاج الدین نے جمعہ کے دن روزہ رکھا۔ اس موقع پر خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعاؤں سے نوازا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *