عید گاہ حضرت اُجالے شاہ صاحبؒ سعید آباد میں نماز عید الفطر ٹھیک آٹھ8 بجے ادا کی جائیگی

حیدرآباد ۔ انتظامی کمیٹی مسجد و عید گاہ حضرت اُجالے شاہ صاحبؒ سعید آباد کی اطلاع کے بموجب عید گاہ حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعید آباد پر نماز عید الفطر ان شاء اللہ ٹھیک آٹھ8 بجے ادا کی جائیگی۔

 

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب،صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔ حافظ وقاری محمد شرف الدین عمران نمازِ عیدالفطر کی امامت فرمائیں گے۔

 

NAMAZ-E-EID-UL-FITR

@ EID GAH Hz.UJALE SHAH Sb (Rh.A) Sayeedabad Hyd.

Time: 08:00 AM

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *