تازہ ترین خبریںکردستان کے عوام بھی فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے adminMarch 28, 202501 mins امسال عالمی یوم القدس کے موقع پر عوامی میلین مارچ میں پہلے سے زیادہ جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کردستان کے عوام نے بھی ملک کے دیگر شہریوں کی طرح یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں شرکت کے ذریعے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ [] Post navigation Previous: کٹھوعہ میں انکاؤنٹر: پانچ ملی ٹینٹ ہلاک، چار پولیس اہلکار شہیدNext: وقف ترمیمی قانون کے خلاف نرمل میں عظیم الشان احتجاج؛ سیاسی و ملی تنظیموں کی شرکت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
بی آر ایس نے قانون ساز کونسل میں کانگریس حکومت کی قلعی کھول دی : رکن کونسل کویتا adminMarch 28, 2025 0