میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے: بینکاک تک محسوس کیے گئے، شدت 7.2 ریکارڈ

– 1 سے 3 شدت: ہلکی لرزش، صرف سیسموگراف پر ریکارڈ ہوتی ہے۔

– 4 سے 5 شدت: کھڑکیاں اور دروازے ہل سکتے ہیں، دیواروں پر فریم گر سکتے ہیں۔

– 6 سے 7 شدت: عمارتوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔

– 7 سے 8 شدت: بڑی عمارتیں منہدم ہو سکتی ہیں، زیر زمین پائپ لائنز پھٹ سکتی ہیں۔

– 8 سے زائد شدت: پل اور عمارتیں تباہ ہو جاتی ہیں، سونامی کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *