
بیجنگ: میانمار میں بیجنگ کے وقت کے مطابق جمعہ کی دوپہر 2.20 بجے 7.9 شدت کا زلزلہ آیا۔
چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) نے یہ اطلاع دی۔
زلزلے کا مرکز 21.85 ڈگری شمالی عرض البلد اور 95.95 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا۔
سی ای این سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زلزلہ 30 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔