اسلامک ایجوکیشن سنٹر حسینی شکاگو میں سالانہ بین المزاہب انٹر فیتھ افتار کا انعقاد۔
شکاگو۔25/مارچ(سفیرنیوز/صدائے حسینی)اسلامک ایجوکیشن سنٹر حسینی شکاگو میں سالانہ بین المزاہب انٹر فیتھ افتار کا انعقاد کیا گیا تقریب میں بطور خاص قونصل جنرل پاکستان طارق کریم ولیج آف گلینڈر،ہائٹس کے پاکستانی میئر چودھری کھوکر سمیت چلڈرن آف ابراہیم قریشن کے بچوں سمیت 200 افراد نے شرکت کی قریب کا آغاز سجاد نقوی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔مولانا محبوب مہدی عابدی النجفی، آرگنائزر ڈاکٹر عمران خاں انٹر فیتھ افتار میں مختلف مزاہب کے افراد نے ایک ساتھ روزہ افتار کیا اور رمضان المبارک کی ایک دوسرے کو مبارکباد پیش دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے انٹر فیتھ افتار کا مقصد تمام مزاہب کے افراد میں بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔تقریب میں شرکت کرنے والے تمام افراد نے اس اقدام کی ستائش کی۔
سنٹر حسینی شکاگو میں سالانہ بین المزاہب انٹر فیتھ افتار کا انعقاد۔