اس دردناک حادثہ پر جنتادل یو ضلع صدر رودل رائے، سابق میئر سنجے سنگھ، سابق ڈپٹی میئر راجیو رنجن، بی جے پی رہنما اور وکیل امریندر کمار امر، ڈاکٹر رام ریکھا، جنتادل یو رہنما ارون مہتو نے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بیگوسرائے میں خوفناک سڑک حادثہ، باراتیوں سے بھری اسکارپیو ڈیوائڈر سے ٹکرائی، 4 کی موت، 5 شدید زخمی
