حال ہی میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین جنگ کو ختم کرنے کی کوشش پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اس معاملے پر دو گھنٹے تک تبادلہ خیال ہوا، جسے ٹرمپ نے بہت ہی اچھا اور مفید بتایا۔ یوکرین میں روس کے حملے کے دوران دونوں رہنماؤں کے تعلقات موضوع بحث رہے ہیں۔ پوتن اور ٹرمپ کی دوستی نے سیاسی اور سفارتی نقطہ نظر سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
جب ٹرمپ کو لگی تھی گولی تو پوتن بھاگے بھاگے پہنچ گئے تھے چرچ اور کی تھی دعا، ایک غیر معمولی واقعہ کا انکشاف
