ایران کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ، ٹرمپ کی پسپائی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ دنوں ایران اور یمن کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے دھمکی آمیز بیانات دئے تھے۔ 

یمنی فوج کی جانب سے امریکی بحری بیڑے اور صہیونی تنصیبات پر حملوں کے بعد صدر ٹرمپ لہجہ بدل گیا ہے۔ ان کے تازہ ترین بیانات ایران اور یمن کے حوالے سے ان کے دھمکی آمیز لہجے میں نرمی کی عکاسی کرتے ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے انصاراللہ یمن کی حمایت میں کمی کی ہے تاہم انہوں نے ایک بار پھر الزام لگایا کہ ایران اب بھی بڑی مقدار میں اسلحہ انصاراللہ کے ہاتھوں میں پہنچا رہا ہے۔ ایران کو فورا یہ عمل روک دینا چاہیے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *