واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی سے پہلے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بھی سنیتا ولیمس کی زمین پر واپسی کا استقبال کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر لکھا، “سنیتا ولیمس کی بحفاظت واپسی پر دلی مبارکباد اور استقبال۔”
آپ نے صبر، حوصلے اور بے پناہ انسانی جذبے کی مثال پیش کی، سنیتا کی واپسی پر وزیر اعظم مودی کے تعریفی کلمات
