5 سالہ محمد ارحم نے پہلا روزہ رکھا

حیدرآباد: محمد عامر کے صاحبزادے‌ 5 سالہ محمد ارحم نے آج بروز جمعہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنا پہلا روزہ رکھا۔ ان کے خاندان اور قریبی رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا اور کمسن روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *