مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے رہائشی پر نئے فضائی حملے کئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے چینل 12 نے خبر دی ہے کہ اس حملے کا اصل ہدف دمشق میں فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کا مرکز تھا۔
دمشق کے مقامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی طیاروں کے آج کے حملے میں ایک رہائشی کمپلیکس مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔