سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز 2025 مقابلے۔ زیر اہتمام گلوبل تلنگانہ فورم، ریاض

حیدرآباد ۔ کے این واصف

صدر گلوبل تلنگانہ فورم عبدالجبار (انا) کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق “سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز 2025” مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

یہ آن لائن مقابلے 21 مارچ کو سعودی وقت کے مطابق دن میں 2 بجے منعقد ہونگے۔ مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ 20 مارچ 2025 ہے۔ رجسٹریشن کی تکمیل پر ایک لنک دیا جائے گا۔

 

طلباء و طالبات زیادہ سے زیادہ تعداد میں رجسٹر کرواکر اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ کامیاب امیدوارون کو شاندار انعامات، ٹرافیز، تمغے اور سرٹیفکیٹس پیش کئے جائین گے۔ مزید تفصیلات اوپر شائع پوسٹر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *