'جن کو ہولی کے رنگ سے بچنا ہے وہ ترپال کا حجاب پہن کر گھر سے نکلیں'، یوگی حکومت کے وزیر کا متنازعہ بیان

یوگی حکومت میں وزیر گلابو دیوی نے بھی سنبھل کے سی او انوج چودھری کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا تھا کہ ہر مذہب کا تہوار پُرامن طریقے سے ہونا چاہیے اور اس میں کسی بھی طرح کی فرقہ پرستی نہیں ہونی چاہیے۔ گلابو دیوی نے دعویٰ کیا کہ، “بی جے پی کی حکومت ہمیشہ یہی چاہتی ہے کہ چاہے 12 تہوار آئیں یا ہمارا ایک تہوار آئے، سبھی کو پُرامن طریقے سے منایا جانا چاہیے۔ سماج میں خیرسگالی اور محبت کا جذبہ ہونا چاہیے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *