نوجوان کا بے دردی سے قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات

نوجوان کا بے دردی سے قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات

 

حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع الہ پور میں ایک سنسان جگہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی۔مقامی افراد نے 40سالہ شخص کی لاش درختوں کے

 

درمیان پڑی دیکھی اورپولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق اس پرپتھروں اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔اطلاع ملنے پر الہ پور پولیس موقع پر پہنچی ۔ مقتول کی شناخت بھانو پرکاش کے طورپر کی گئی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ آپسی مخاصمت کے نتیجہ میں نوجوان کا

 

بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *