لبنانی شہید کے اہل خانہ کو رہبر معظم انقلاب کی انگوٹھی عطیہ کرنے کی روداد + ویڈیو

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، ایک عرب ثقافتی کارکن مجتبی نے شہید سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے اپنے لبنان کے سفر کی روداد بیان کی ہے۔ 

انہوں نے حزب اللہ کے ایک شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کے بارے میں لکھا کہ چند سال پہلے جب رہبر معظم انقلاب کی زیارت کا موقع ملا تو اس دوران مجھے ایک انگوٹھی بطور تحفہ ملی جو ہمیشہ میرے پاس رہتی تھی۔ 

شہیدوں کے خاندانوں سے ملاقات کے لئے خالی ہاتھ جاتے وقت شرمندگی محسوس ہوتی تھی کہ ہم ایران سے کچھ نہیں لائے لیکن اس بار ایک شہید کے اہلخانہ کے ہاتھ میں رہبر معظم انقلاب کی انگوٹھی دیکھ کر خوشی ہوئی، میں تو بس ایک امانت دار تھا تاکہ یہ تحفہ رہبر معظم انقلاب کے حقیقی پیروکاروں اور معنوی فرزندوں تک پہنچ جائے۔

 مختصر یہ کہ وہ انگوٹھی اس مقام پر پہنچ گئی جہاں اسے پہنچنا چاہیے تھا۔ آخر میں، عامر اور میثم (شہید کے دو بیٹے) نہیں جاگے، اس لئے ہم نے کل صبح ان کے لئے ایک کلپ ریکارڈ کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *