المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی ۔ عنقریب دوسرے قافلہ کی روانگی

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی عمل میں آئی۔

 

اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ 5 فبروری کو روانہ ہوئے تھے اور 19 فبروری کو واپسی ہوئی ۔ حجاج کرام کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی ہے جس سے تمام حجاج کرام کافی خوش ہیں  جو حضرات حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہونا چاہتے ہیں وہ مانصاب ٹینک

 

اور عطا پور آفس پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔ اس موقع پر جی ایم خان الحاج محمد فواد علی اور حافظ محمد فضیل علی وغیرہ موجود تھے.

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *