قرض کی رقم کی عدم ادائیگی پرمایوس نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد: تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ایک نوجوان نے آن لائن بٹنگ پر ہوئے قرض کی رقم ادا نہ کرپانے پر خودکشی کر لی۔

کاماریڈی ضلع کے دیونی پلی کے رہنے والا سنجے حیدرآباد میں سافٹ ویئر ملازم کے طور پر کام کرتاتھا۔

وہ آن لائن گیمس کھیل رہا تھا اور شرط لگا رہا تھا۔

اس نے تقریباً 85 لاکھ کا قرض لیا۔ واپسی نہ کرپانے پر مایوس ہو کراس نے پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *