امام علیؑ یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریب

تہران میں امام علی علیہ السلام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔
تقریب میں تازہ شادی شدہ جوڑوں کے قریبی عزیزوں اور دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *