پاکستان، مختلف شہروں میں ولادت امام زمان علیہ السلام کی تقریبات

 پاکستان میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے 15 شعبان کو جشن کی تقریبات ہوئیں۔

پورے ملک میں مومنین نے مساجد اور امام بارگاہوں میں خصوصی محافل، دعاؤں اور تقریبات منعقد کیں۔

تقریبات اور محافل کو ذرائع ابلاغ نے خصوصی کوریج کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *