منی پور تشدد: 20 مہینے، 200 سے زائد ہلاکتیں، ہزاروں بےگھر، 3 مئی کے واقعے سے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کے استعفے تک

– جولائی 2023: ایک ویڈیو وائرل ہوا، جس میں دو کُکی خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کرایا گیا، جس پر ملک بھر میں شدید احتجاج ہوا۔

– دسمبر 2024: بیرین سنگھ نے ریاست میں ہونے والی ہلاکتوں پر عوام سے معافی مانگی۔

– 9 فروری 2025: انہوں نے بالآخر وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اس تشدد نے نہ صرف ریاستی بلکہ قومی سطح پر بھی بڑے سیاسی اور سماجی اثرات مرتب کیے۔ مرکز کی مداخلت کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا۔ آخرکار، وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ نے استعفیٰ دے دیا، لیکن حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *