پولیس ذرائع کے مطابق گوٹیگاؤں میونسپلٹی میں کام کرنے والے کلرک بدھراج جھریا کی کل رات سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔
نرسنگھ پور: مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں میونسپل ملازم کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق گوٹیگاؤں میونسپلٹی میں کام کرنے والے کلرک بدھراج جھریا کی کل رات سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔
کل رات 7 بجے بدھ راج جھریا اپنے اسکوٹر پر قریب کے لٹھگاؤں مندر میں پوجا کرنے جا رہا تھا کہ لٹھگاؤں نہر کے پلٹ پر کھڑی پنکچر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔