جنگ پورہ سیٹ پر منیش سسودیا محض پانچ ووٹوں سے آگے

دہلی

عام آدمی پارٹی (آپ) کے منیش سسودیا صرف پانچ ووٹوں سے آگے ہیں۔



نئی دہلی: دہلی اسمبلی کی جنگ پورہ سیٹ پر ووٹوں کی گنتی کے چار دور کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کے منیش سسودیا صرف پانچ ووٹوں سے آگے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جنگ پورہ سیٹ پر گنتی کے چار راؤنڈ کے بعد عام آدمی پارٹی کے امیدوار منیش سسودیا کو 32861 ووٹ ملے، بی جے پی امیدوار ترویندر سنگھ مرواہ کو 32856 ووٹ ملے، جب کہ کانگریس کے فرہاد سوری کو 4998 ووٹ ملے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *