واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ اسرائیل کا عزم ہے اور اس میں مدد کے لیے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ میں فوج بھیجنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔
نیتن یاہو نے بدھ کے روز فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ’’مجھے نہیں لگتا کہ ٹرمپ نے حماس کو تباہ کرنے کے لیے امریکی فوج بھیجنے کی بات کی ہے۔
یہ ہمارا عزم ہے۔ یہ ہمارا کام ہے اور ہم اس کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔‘‘