یونین بجٹ 2025: اب 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر نہیں لگے گا انکم ٹیکس، متوسط طبقہ کو راحت دینے کی کوشش

وزیر مالیات نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ اب چار سال تک اَپڈیٹ آئی ٹی آر بھرا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ ٹی ڈی ایس پر ٹیکس کی چھوٹ کی حد 10 لاکھ ہوگی۔ اس سے پہلے 23 جولائی کو مودی حکومت کا بجٹ پیش کیا گیا تھا۔ آج بجٹ پیش ہونے کی وجہ سے ہفتہ کو بھی شیئر بازار کھلا ہوا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *