مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فضائیہ کے سربراہ، بعض کمانڈر اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار کی ملاقات
![](https://safirnews.in/urdu/wp-content/uploads/2025/02/5367181.jpg)