صدر پزشکیان اور کابینہ ارکان کی امام خمینی رح سے تجدید عہد کے لئے مزار پر حاضری

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشرہ فجر انقلاب کی آمد پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور کابینہ کے ارکان نے ہفتے کی صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر تجدید عہد کی۔

یاد رہے ایرانی عوام، عشرہ فجر کی مناسبت سے پورے ملک میں نکالی جانے والی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *