مہاکمبھ بھگدڑ: اب تک 30 لوگوں کی موت، تقریباً 5 درجن زخمی زیر علاج، حادثہ کے 18 گھنٹے بعد انتظامیہ کی تصدیق

واضح رہے کہ مہاکمبھ میں بدھ کی علی الصبح اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب عقیدتمند اور سَنت پاکیزہ غسل کے لیے سنگم کی طرف بڑھ رہے تھے۔ ٹینٹ سٹی میں عقیدتمندوں کی اچانک امنڈی بھیڑ کے سبب افرا تفری مچ گئی۔ مبینہ طور پر ان میں سے کچھ نے ’سنگم‘ تک پہنچنے کے لیے بیریکیڈس توڑ دیے، جس سے وہاں بھگدڑ پیدا ہو گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *