اترکاشی میں زلزلے کے جھٹکے

اترکاشی/دہرا دون: اتراکھنڈ کے اترکاشی میں ہفتہ کی صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع میں زلزلے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے انچارج ڈی ایس پٹوال نے بتایا کہ ضلع میں آج صبح 05:47:50 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز تحصیل ڈنڈہ کے دیہات کھرکوٹ اور بھرنگاؤں کے درمیان جنگلاتی علاقہ میں واقع تھا۔

انہوں نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانہ پر 02.04 ریکارڈ کی گئی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *