کانگریس قائد راہول گاندھی کی طبیعت ناساز

نئی دہلی: کانگریس قائد راہول گاندھی نے آج اپنی خرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ پر قومی دارالحکومت کے مصطفی آباد میں اپنی بری ریالی منسوخ کردی۔

دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے بتایا کہ جمعہ کے روز مدی پور میں راہول گاندھی کی انتخابی ریالی مقرر ہے اور وہ ایک بڑے جلسہ سے خطاب کرنے والے ہیں۔

لوک سبھا میں قائد اپوزیشن کل صدر بازار اسمبلی حلقہ میں اندرلوک میٹرو اسٹیشن کے قریب منعقدہ ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرنے نہیں پہنچے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *