ایران، روس، اور ترکی کا شام کے بارے میں یکسر مختلف نقطہ نظر +ویڈیو

شام کی موجودہ صورت حال اور مستقبل کے بارے میں خطے کے ممالک کے درمیان نقطہ نظر کا اختلاف پایا جاتا ہے۔

 ایران شام کی صورت حال کو مزاحمتی محور کے ایک حصے کے طور پر دیکھتا ہے، جب کہ ترکی اسے عثمانی ایمپائر کے تناظر میں ڈیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم اس دوران روس اپنی توجہ دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کی طرف مبذول کر رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *