ایرانی فوج کے جوان مشق کے دوران ہیلی کاپٹر سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگاتے ہوئے+ویڈیو

ایران کی برّی افواج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں جاری مشقوں کے دوران مختلف آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ 

ویڈیو میں جوانوں کو ہیلی کاپٹر سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *