چار روزہ قومی سطح کا پروگرام “جشنِ بچپن”

 

چار روزہ قومی سطح کا پروگرام “جشنِ بچپن”

ممبئی 21 جنوری ( سفیر نیوز )قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (NCPUL) کے زیر اہتمام وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند کی جانب سے خلافت ہاؤس، بائیکلہ، ممبئی میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
جناب شمس اقبال، ڈائریکٹر NCPUL نے کلیدی خطاب کیا۔
پدم شری جناب ظہیر آئی قاضی، صدر انجمنِ اسلام مہاراشٹرا نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
قومی کونسل کے ممبران، جن جناب ایم۔اے ستار (صحافی) اور جناب عرفان علی پیرزادہ شامل ہیں، نے پروگرام میں حصہ لیا۔محترمہ نفیسہ علی، رکن قومی کمیشن برائے خواتین، اور محترمہ شمع، اسسٹنٹ ڈائریکٹر NCPUL بھی موجود تھیں پروگرام میں دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی اور اردو زبان و ثقافت کے فروغ کے عزم کو اجاگر کیا۔ اردو میڈیا میں اس پروگرام کو خوب کوریج ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *