فلسطین، غرب اردن میں فرینڈلی فائر، 2 صہیونی ہلاک اور زخمی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ میں جنگ بندی کے بعد بے گناہ انسانوں کا مارنے کی عادی صہیونی فوج نے اپنے ہی عوام کو گولی مارنا شروع کیا ہے۔

غرب اردن میں اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے دو صیہونیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں واقع الفندق گاؤں کے قریب اسرائیلی فورسز نے غلطی سے اسرائیلی آبادکاروں پر حملہ کرکے ایک کو ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *