اے پی: امتحان میں ناکامی، ایم بی بی ایس طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وجیانگرم ضلع میں میڈیکل کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔

اس طالب علم کی شناخت 24سالہ اے سائی مندیپ کے طورپر کی گئی ہے جو مغربی گوداوری ضلع کارہنے والا ہے۔

وہ ایک میڈیکل کالج میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہاتھا۔

ایم بی بی ایس سال دوم کے امتحان میں ناکامی پر وہ کافی مایوس تھاجس کے نتیجہ میں اس نے ہاسٹل کے روم میں کیڑے ماردواپی کرخودکشی کرلی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *