[]
جدہ _ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں منگل کے روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی اس دوران بجلی کے گرجنے کی زور دار آوازیں بھی آئیں۔ ایک موقع پر بجلی حرم شریف میں واقع دنیا کے سب سے بلند کلاک ٹاور پر گر پڑی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔سعودی موسمیات کے قومی مرکز نے منگل کو طوفانی بارش کی پیشگوئی کی تھی جو صد فیصد درست ثابت ہوئی اور مکہ مکرمہ سمیت اطراف میں گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔
مسجد الحرام کے قریب کلاک ٹاور کی طویل بلند عمارت پر پر بجلی گرنے کا منظر اور حرم شریف کے اندر تیز ہواؤں سے پلاسٹک کے بریکڈس اور کرسیوں کو ہوا میں اٹھنے والے منظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Some lightning strikes that hit the clock tower in Makkah Al-Mukarramah Yesterday evening 🕋🌩️.. #Makkah #MakkahClockTower #lightningstrike pic.twitter.com/2LUDD7TJlA
— Saudi-Expatriates.com (@saudiexpat) August 23, 2023
Heavy Rain and Lighting occurred in the holy Makka Munawara, May Almighty Allah protect everyone. #Makkah #Rain #مكه_الان #MakkahClockTower #Umrah #Haj #Pilgrimage pic.twitter.com/7IfTTBK6Kb
— News Glare (@news_glare) August 23, 2023
Heavy rain and strong winds around the vicinity of the Grand Mosque in Makkah.#Makkah #Makkah_in_Our_Hearts #MakkahClockTower pic.twitter.com/RMTOVfBIpY
— Muhammad Aamir (@M_Aamir33) August 23, 2023