کل ہند مسابقہ حفظ حافظ الھند قاری محمد شعیب شرف الدین کی مسلسل ساتویں مرتبہ ریکارڈ کامیابی

حیدرآباد ۔ جامعۃ الھند (کیرالا) کی جانب سے منعقدہ کل ہند مسابقہ حفظ جس میں سارے ہندوستان سے چار سو سے زائد حفاظ کرام نے حصہ لیا تھا

 

حیدرآباد کی نمائندگی کرتے ہوۓ حافظ الھند قاری محمد شعیب شرف الدین بن ڈاکٹر قاری محمد نصیرالدین منشاوی نے مختلف سالوں میں مختلف اداروں کی جانب سے ہندوستان کے مختلف مقامات پر حصہ لیتے ہوۓ مسلسل ساتویں مرتبہ ریکارڈ

 

کامیابی حاصل کی ہندوستان کی تاریخ میں صرف حیدرآبادی حافظ محمد شعیب شرف الدین کو یہ اعزاز حاصل ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *