اعتکاف رجبیہ، حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کا روح پرور منظر/تصاویر

مشہد میں حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف جاری ہے۔

 ماہ رجب کے ایام بیض میں ایران بھر میں اعتکاف جاری ہے۔ مشہد میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کے معنوی عمل میں شریک ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *