افتتاحی تقریب میں کانگریس کے ورکنگ کمیٹی کے اراکین، سابق وزرائے اعلیٰ اور دیگر سینئر رہنما موجود تھے۔ سونیا گاندھی اور ملکارجن کھڑگے نے مشترکہ طور پر فیتہ کاٹ کر دفتر کا افتتاح کیا۔
کانگریس دفتر کا افتتاح LIVE: سونیا گاندھی کے ہاتھوں کانگریس کے نئے دفتر کا افتتاح
