آئی پی ایل سیزن کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد ۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اعلان کیا ہے کہ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا سیزن 23 مارچ سے شروع ہوگا اور اس کا فائنل میچ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔ ممبئی میں بی سی سی آئی کی خصوصی جنرل میٹنگ کے دوران شکلا نے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی پی ایل 2025 کا مکمل شیڈول جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *