[]

کورٹلہ اسمبلی حلقہ سے بحیثیت کانگریس پارٹی امیدوار انتخابات میں حصہ لینے کیلئے محمد شاکر کونسلر مٹ پلی و سینئر کانگریس پارٹی قائد نے اپنے حامیوں کے ہمراہ گاندھی بھون حیدرآباد پہنچ کر درخواست فارم کمار راؤ کانگریس نائب صدر و پارٹی ایلکشن انچارج کے حوالے کیا ۔اس موقع پر محمد شاکر حسین صدیقی کے ساتھ کانگریس لیڈرس محمد عظیم، حاجی،مرلی، مجید، قدیر،سرینو،اویس اور دوسرے موجود تھے۔