ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکراماک کے ہاتھوں اردو ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ کے کیلنڈر اور ڈائری کی رسم اجرائی

محبوب نگر : ۹ جنوری (اردو لیکس) اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کے کیلنڈر اور ڈائری کا جناب بھٹی وکرمہ نائب وزیراعلی تلنگانہ کے ذریعے رسمِ اجرائی عمل میں ائی اس موقع پر ریاستی وزیر جو پلی کرشنا راؤ ریاستی وائس چیئرمین پلاننگ جی چنا ریڈی صاحب رکن پارلیمنٹ ناگرکرنول ملور روی صاحب جناب محمد عبید اللہ کوتوال صاحب چیئرمین مئنارٹی فئنانس کارپوریشن جناب رکن اسمبلی میگا ریڈی صاحب کے علاوہ ضلعی افیسرس اور ساتھ ہی ساتھ ریاستی اور ضلعی قائدین اردو ٹیچر اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ جناب خواجہ قطب الدین ریاستی صدر جناب محمد شکیل احمد ریاستی معتمد عمومی جناب انصاری بن احمد طاہر ریاستی نائب صدر جناب محمد نجم الدین ریاستی نائب صدر جناب محمد سلام خان ضلعی صدر محبوب نگر تسلیم بیگم ضلعی صدر ونپرتی نصیرانسآء بیگم متعمدعمومی ونپرتی محمدذاکر کے علاوہ اراکین اردو ٹیچر اسوسییشن موجود تھے اور اردو مسائل پر تبادل خیال کیا گیا جس پر نائب وزیراعلی نے بہت جلدی اردو ٹیچرز اسوسی اشن سے بات کرتے ہوئے ان باتوں کی جو ضرورت ہے اردو کی ترقی کے لیے تکمیل کرنے کا اظہار کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *