مسح (MASAH)کنسٹرکشن کمپنی میں انجینئر محمد یوسف علی کو CEO کے عہدے پر ترقی

ریاض ۔ کے این واصف

 

مسح کنسٹرکشن کمپنی (MASAH specialized construction) کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق انجینئر محمد یوسف علی کو مسح کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

 

انجینئر یوسف علی 17 سال کے طویل عرصہ سے مسح کمپنی مین خدمات انجام دے رہے ہین بشمول حالیہ عہدہ چیف آپریٹنگ آفیسر (COO)۔ انجینئر یوسف علی نے بحیثیت آپریشنل آفیسر کمپنی مین کلیدی کردار ادا کیا ہے جس نے ادارے کو کامیابیون کی بلندیون پر پہنچایا۔ ان کا اسٹریٹجک نقطہ نظر، پیشہ انجیئرنگ پر گرفت

 

مہارت اور تجربے نے کمپنی کو ترقی کی منزلوں پر پہنچایا۔ امید کہ مسرت کی اس گھڑی مین ہم سب بشمول ہمارے بہی خواہ انجینئر یوسف علی کے ساتھ مین۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *