پاکستان سے آئے شیعوں کوہندوستان کی شہریت دی جائے

 عیسائی ،ہندو ،سکھ، جین وغیرہ ہندوستان کی شہریت دی جا رہی ہے اسی طرح پاکستان سے آئے شیعوں کوہندوستان کی شہریت دی جائے ۔ مولانا سید سیف عباس نے جلسہ کے بعد ایک میمورنڈم ڈی ایم کے توسط سے وزیر اعظم کو ارسال کیا اور ایک میمورنڈم اقوام متحدہ کو ارسال کیا
احتجاجی جلسہ میں مولانا افضال حسین ، مولانا نفیس اختر ، مولانامحمد مشرقین ، مولانا رہبر عسکری ، مولانا مرز اوا حد حسین ، مولانا شفیق عابدی ، مولانا آصف علی سیتھلی ، مولانا سہیل عباس ، مولانا ناصر حسین ، مولانا ناظرحسین ، مولانا اعجاز حسین، ڈاکٹر مولاناعلی سلمان ، مولانا سید تصور حسین جعفری ،مولانا وزیر زینبی، مولانا آغامہدی ، مولانا تفسیر حسین وغیرہ کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے ۔
  1. ……………….

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *