انتخابات سے قبل دہلی میں وزیر اعظم کا 4300 کروڑ کا تحفہ، غریبوں کو مکانات کی چابیاں دی گئیں

دہلی یونیورسٹی کے لیے بھی وزیر اعظم نے 600 کروڑ روپے سے زائد کے 3 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں نجف گڑھ کے روشن پورہ میں ویر ساورکر کالج، سورج مل وہار میں یونیورسٹی کے مشرقی کیمپس اور دوارکا میں مغربی کیمپس شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے غریبوں کو مکانات فراہم کرتے ہوئے کہا، ’’یہ مکان صرف ایک چھت نہیں بلکہ عزت نفس اور نئے خوابوں کی علامت ہے۔‘‘ اس موقع پر انہوں نے اشوک وہار میں مکانات کا معائنہ بھی کیا اور طلبہ سے گفتگو کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *