نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو عوام مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہتھکنڈوں کی وجہ سے کروڑوں ملک والوں کی معاشی حالت کمزور ہوئی ہے۔ پرینکا گاندھی نے آج کہا کہ ریزرو بینک کے مطابق ہندوستانی خاندانوں کی آمدنی مسلسل کم ہو …
[]