چیف منسٹر ریونت ریڈی سے محمد امتیاز کی ملاقات

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے    تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سیکریٹری محمد امتیاز نے آج نئے سال کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں نئے سال کی مبارک باد پیش کی اور آنے والے سال کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

محمد امتیاز نے چیف منسٹر کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مزید بہتر اقدامات کی امید رکھتے ہیں۔

 

ریونت ریڈی نے بھی محمد امتیاز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ پرعزم ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *