غزہ کی مزاحمت کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی سے صیہونی بستی نیرعام پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ صیہونی بستی میں خطرے کے سائرن کی آواز سنائی دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کو 450 سے زائد دن گزر چکے ہیں لیکن فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *